"Welcome to quotes and news, where the worlds of wisdom and current events converge in a tapestry of quotes and news. Immerse yourself in a collection of insightful quotes that resonate. complemented by a thoughtful exploration of the latest news stories. Here, we don't just deliver information; we weave narratives that connect the heart and mind. Join us on a journey where profound words and current affairs come together, creating space that speaks to the soul while staying attuned to the puls

Breaking

Tuesday, November 28, 2023

نورا مسجد اور مولوی


نورا مسجد اور مولوی 


نورا مسجد اور مولوی


 مولانا صاحب اپنی بیوی کے ساتھ ایک گلی میں رکشہ سے اترے اور ارد گرد دیکھا تو بہت پچھتایا 

مولانا : اس مسجد کا کیانام ہے؟

نوجوان : نام تو نہیں ہے بس گلی والے مسجد کے نام سے مشہور ہے۔۔

نماز کے بعد 5۔6 بچے سبق پڑھنے آۓ مولانا بچوں کو سبق پڑھانے بیٹھ گیا

اتنے میں مسجد والا نوجوان چائے اور کچھ چکن بسکٹ ساتھ لایا

مولانا صاحب چائے سے فارغ ہوئے تو پوچھا برخوردار یہ چائے وغیرہ کا تکلف کس نے کیا تھا 

نوجوان : یہ نورا نے کیا تھا۔۔

مولانا : نورا کون ہے؟

نوجوان : اصلی نام نور ہے پر نورا کے نام سے مشہور ہے ۔۔

مولانا : شوہر کیا کر تا اسکا؟

نوجوان : بیوہ ہے یہاں دوسری گلی میں اسکا کوٹھہ ہے۔۔

مولانا : لاحولہ ولاقوت اور غصے میں پوچھا تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا؟

نوجوان خاموش ہوگیا ۔۔

اگلے دن ان بچوں میں سے ایک بہت شور کر رہاتھا

مولانا لاٹھی دے ماری تو بچے کی سر پر چوٹ آئی سرسے خون نکلنے لگا 

نوجوان نے بچے کو جلدی سے پٹی وغیرہ کے لئے ساتھ والے کلینک لے گیا

جب واپس بچے کو لایا تو بچہ پھر سپارہ پڑھنے میں مصروف ہو گیا اتنے میں مسجد کے باہر ایک عورت آگئی مولانا نے پوچھا کہ کون ہیں آپ؟

عورت نے روتے ہوئے کہا جی میرا نام نورا ہے

مولانا غصے میں بولے ۔۔۔۔تمہاری ہمت کیسی ہوئی مسجد کے قریب آنے کی اور بھی برا بھلا کہا۔۔۔

نورا روتے ہوئے واپس چلی گئی۔۔

نوجوان نے مولانا صاحب سے کہا۔۔ مولوی صاحب اصل میں نورا کو اپنے بچے کے بارے میں پتہ چلا تھا اسلئے روتے ہوئے یہاں آئی تھی۔۔۔

مولانا خاموش ہو گیا۔۔

کچھ دنوں بعد مولانا صاحب نوجوان سے کہہ رہاتھا ہم میاں بیوی حج کے لئے تیاری کر رہے ہیں جب ہم چلے جائنگے تو مسجد کا خیال رکھنا۔۔

دوسرے دن نوجوان نے مولانا صاحب سے کہا مولوی صاحب آپ حج کےلئے 2 نہیں 3 ٹکٹ لے لیں

مولانا نے نوجوان کو مسکراتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کافی سارے پیسے جمع کیے ہیں تم نے

نوجوان : جی میرے لیے نہیں 

مولانا : تو کس کے لئے؟

نوجوان : وہ جی نورا کے لئے۔۔

مولانا کو پھر غصہ آیا اور کہا۔۔۔ پتہ ہے حج کیلئے کون سے لوگ جاتے ہیں؟

نوجوان خاموش رہا۔۔

کچھ دن بعد مولانا صاحب بیوی کے ساتھ حج کے لئے چلے گئے

وہاں بھیڑ میں مولانا سے بیوی بچھڑ گئ

اتنے میں مولانا گر گیا بہت زیادہ بھیڑ تھی سارے لوگ دوڑ رہے تھے

مولانا صاحب نے سن رکھا تھا کہ یہاں گرنے کا مطلب ہے موت۔۔

کیونکہ پہلے بھی کافی سارے حاجی شہید ہوئے تھے

مولانا کو اپنی موت دکھائی دی 

اتنے میں لوگوں کے بیچ میں مولانا کی طرف اک ہاتھ بڑھا

مولانا نے ہاتھ پکڑ لیا 

ہاتھ دینے والے نے پوری زور سے مولانا کو اٹھایا اور بھیڑ سے نکال کر سائیڈ پہ لے گیاجہاں مولانا کی بیوی کھڑی تھی۔۔

مولانا نے اپنےمحسن کو دیکھا تو حیران رہ گیا

اسکی جان بچانے والی نورا تھی۔۔۔

مولانا بہت شرمندہ ہوا بیوی کے قریب گیا اور پیچھے دیکھا تو نورا بھیڑ میں کھو گئ۔۔۔

دونوں جب حج سے واپس آئے تو مولانا نے بیوی سے کہا۔۔۔ پہلے نورا سے معافی مانگیں گے تب گھر چلیں گے۔۔

نورا کے گھر کے قریب پہنچے تو وہاں ایدھی کی گاڑی کھڑی تھی

مولوی نے نوجوان سے پوچھا۔۔۔ نورا حج سے آ گئی ہے؟

نوجوان: نورا تو حج پر گئ ہی نہیں۔۔۔

مولانا : کیا مطلب؟

نوجوان : نورا نے حج کیلئے پیسے جمع کیے تھے

جس رات اپ لوگ حج کے لئے روانہ ہوئے تھے اسی رات اس پیسوں کے لئے کسی نے نورا کو قتل کیا تھا

اور اج ایدھی والے اسکے بچوں کو لینے کے لیے آئے ہیں

یہ وہ سارے بچے ہیں جو مسجد سبق پڑھنے آتے تھے

نورا کے اپنے بچے نہیں تھے

یہ سارے بچے یتیم تھے جسے نورا نے اپنا لئے تھے

اسکا سپنا تھا کہ یہ سارے بچے حافظ قران بنیں

مولانا صاحب کے آنکھوں میں آنسو آگئے اور پوری بات اسکی سمجھ میں آگئی کہ حج پر نورا کی جگہ کون آئی تھی

مولانا نے ایدھی والوں کو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ یہ سارے بچے میرے ہیں اسے یہاں رہنے دو

اور پھمولانا صاحب اپنی بیوی کے ساتھ ایک گلی میں رکشہ سے اترے اور ارد گرد دیکھا تو بہت پچھتایا 

چاروں طرف طوائف کے گھر تھے

کچھ طوائف کے گھر کے دروازے پہ کھڑے پان چبا رہے تھے

مولانا نے بیوی سے کہا۔۔چلو واپس چلتے ہیں۔۔

بیوی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ آپ سارا دن مسجد میں رہتے ہو اور میں گھر میں اور بچے ہمارے ہیں نہیں تو پھر کس بات کا ڈر ہے آپکو؟

مولانا خاموش ہوا اتنے میں ایک نوجوان جو مسجد کی صفائی وغیرہ کرتا تھا آیا مولانا صاحب سےدعا سلام کرکے مولانا صاحب سے بیگ اور صندوق لیا اور ساتھ جانے کو کہا۔۔

سارا سامان گھر میں رکھ کر مولانا صاحب کو مسجد لے گیا۔۔۔

دونوں جب مسجد پہنچے مسجد خالی پڑی تھی 

نماز میں تھوڑا ٹائم باقی تھا  

مولانا : اس مسجد کا کیانام ہے؟

نوجوان : نام تو نہیں ہے بس گلی والے مسجد کے نام سے مشہور ہے۔۔

نماز کے بعد 5۔6 بچے سبق پڑھنے آۓ مولانا بچوں کو سبق پڑھانے بیٹھ گیا

اتنے میں مسجد والا نوجوان چائے اور کچھ چکن بسکٹ ساتھ لایا

مولانا صاحب چائے سے فارغ ہوئے تو پوچھا برخوردار یہ چائے وغیرہ کا تکلف کس نے کیا تھا 

نوجوان : یہ نورا نے کیا تھا۔۔

مولانا : نورا کون ہے؟

نوجوان : اصلی نام نور ہے پر نورا کے نام سے مشہور ہے ۔۔

مولانا : شوہر کیا کر تا اسکا؟

نوجوان : بیوہ ہے یہاں دوسری گلی میں اسکا کوٹھہ ہے۔۔

مولانا : لاحولہ ولاقوت اور غصے میں پوچھا تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا؟

نوجوان خاموش ہوگیا ۔۔

اگلے دن ان بچوں میں سے ایک بہت شور کر رہاتھا

مولانا لاٹھی دے ماری تو بچے کی سر پر چوٹ آئی سرسے خون نکلنے لگا 

نوجوان نے بچے کو جلدی سے پٹی وغیرہ کے لئے ساتھ والے کلینک لے گیا

جب واپس بچے کو لایا تو بچہ پھر سپارہ پڑھنے میں مصروف ہو گیا اتنے میں مسجد کے باہر ایک عورت آگئی مولانا نے پوچھا کہ کون ہیں آپ؟

عورت نے روتے ہوئے کہا جی میرا نام نورا ہے

مولانا غصے میں بولے ۔۔۔۔تمہاری ہمت کیسی ہوئی مسجد کے قریب آنے کی اور بھی برا بھلا کہا۔۔۔

نورا روتے ہوئے واپس چلی گئی۔۔

نوجوان نے مولانا صاحب سے کہا۔۔ مولوی صاحب اصل میں نورا کو اپنے بچے کے بارے میں پتہ چلا تھا اسلئے روتے ہوئے یہاں آئی تھی۔۔۔

مولانا خاموش ہو گیا۔۔

کچھ دنوں بعد مولانا صاحب نوجوان سے کہہ رہاتھا ہم میاں بیوی حج کے لئے تیاری کر رہے ہیں جب ہم چلے جائنگے تو مسجد کا خیال رکھنا۔۔

دوسرے دن نوجوان نے مولانا صاحب سے کہا مولوی صاحب آپ حج کےلئے 2 نہیں 3 ٹکٹ لے لیں

مولانا نے نوجوان کو مسکراتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کافی سارے پیسے جمع کیے ہیں تم نے

نوجوان : جی میرے لیے نہیں 

مولانا : تو کس کے لئے؟

نوجوان : وہ جی نورا کے لئے۔۔

مولانا کو پھر غصہ آیا اور کہا۔۔۔ پتہ ہے حج کیلئے کون سے لوگ جاتے ہیں؟

نوجوان خاموش رہا۔۔

کچھ دن بعد مولانا صاحب بیوی کے ساتھ حج کے لئے چلے گئے

وہاں بھیڑ میں مولانا سے بیوی بچھڑ گئ

اتنے میں مولانا گر گیا بہت زیادہ بھیڑ تھی سارے لوگ دوڑ رہے تھے

مولانا صاحب نے سن رکھا تھا کہ یہاں گرنے کا مطلب ہے موت۔۔

کیونکہ پہلے بھی کافی سارے حاجی شہید ہوئے تھے

مولانا کو اپنی موت دکھائی دی 

اتنے میں لوگوں کے بیچ میں مولانا کی طرف اک ہاتھ بڑھا

مولانا نے ہاتھ پکڑ لیا 

ہاتھ دینے والے نے پوری زور سے مولانا کو اٹھایا اور بھیڑ سے نکال کر سائیڈ پہ لے گیاجہاں مولانا کی بیوی کھڑی تھی۔۔

مولانا نے اپنےمحسن کو دیکھا تو حیران رہ گیا

اسکی جان بچانے والی نورا تھی۔۔۔

مولانا بہت شرمندہ ہوا بیوی کے قریب گیا اور پیچھے دیکھا تو نورا بھیڑ میں کھو گئ۔۔۔

دونوں جب حج سے واپس آئے تو مولانا نے بیوی سے کہا۔۔۔ پہلے نورا سے معافی مانگیں گے تب گھر چلیں گے۔۔

نورا کے گھر کے قریب پہنچے تو وہاں ایدھی کی گاڑی کھڑی تھی

مولوی نے نوجوان سے پوچھا۔۔۔ نورا حج سے آ گئی ہے؟

نوجوان: نورا تو حج پر گئ ہی نہیں۔۔۔

مولانا : کیا مطلب؟

نوجوان : نورا نے حج کیلئے پیسے جمع کیے تھے

جس رات اپ لوگ حج کے لئے روانہ ہوئے تھے اسی رات اس پیسوں کے لئے کسی نے نورا کو قتل کیا تھا

اور اج ایدھی والے اسکے بچوں کو لینے کے لیے آئے ہیں

یہ وہ سارے بچے ہیں جو مسجد سبق پڑھنے آتے تھے

نورا کے اپنے بچے نہیں تھے

یہ سارے بچے یتیم تھے جسے نورا نے اپنا لئے تھے

اسکا سپنا تھا کہ یہ سارے بچے حافظ قران بنیں

مولانا صاحب کے آنکھوں میں آنسو آگئے اور پوری بات اسکی سمجھ میں آگئی کہ حج پر نورا کی جگہ کون آئی تھی

مولانا نے ایدھی والوں کو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ یہ سارے بچے میرے ہیں اسے یہاں رہنے دو

اور پھر نوجوان سے کہا۔۔۔۔

آج سے اس مسجد کا نام نور مسجد ہوگا۔۔ر نوجوان سے کہا۔۔۔۔

آج سے اس مسجد کا نام نور مسجد ہوگا۔۔

No comments:

Post a Comment